🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایمان سے انسان کا ایک قول ہی کافی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 151
بحسب امري من الايمان ان يقول رضيت بالله ربا و بمحمد رسولا و بالاسلام دينا
”ایمان سے آدمی کو یہی کافی ہے کہ وہ کہے اللہ کے رب ہونے پر محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کے رسول ہونے پر اور اسلام کے دین ہونے پر راضی ہو گیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 151]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعيفة 3334] ، [ضعيف الجامع الصغير 2320]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 151 in Urdu