🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نماز ایمان کا ستون ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 161
الصلاة عماد الايمان والجهاد سنام العمل والزكاة بين ذالك
”نماز ایمان کا ستون اور جہاد عمل کی کوہان ہے اور زکوٰۃ ان دونوں کے درمیان ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 161]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3565] ، [كنز الأعمال 278/1] ، [موسوعة أطراف الحديث 164948]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 161 in Urdu