🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایمان کی بنیاد تقویٰ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 165
لكل شىء اس واس الايمان الورع
”ہر چیز کی کوئی بنیاد ہوتی ہے اور ایمان کی بنیاد تقویٰ ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 165]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 1913] ، [ضعيف الجامع الصغير 4719]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 165 in Urdu