🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

غیبت اور چغلی ایمان کو ختم کر دیتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 176
الغيبة و النميمة تحتان الايمان كما يعضد الراعي الشجر
”غیبت اور چغلی ایمان کو یوں جھاڑ دیتے ہیں جیسے چرواہا (جانوروں کے لئے) درخت کے پتے جھاڑتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 176]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[السلسلة الضعیفة 5264] ، [ضعيف الترغيب والترهيب 1694]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 176 in Urdu