🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

چھ سو امتیں سمندر میں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 193
خلق الله عزوجل الف امة منها ستمائة فى البحر واربعمائة فى البر
”اللہ تعالیٰ نے ایک ہزار امتیں پیدا کی ہیں، ان میں سے چھ سو سمندر میں ہیں اور چار سو خشکی پر۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 193]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 75/1]
امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 458]
امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عبید بن واقد قیسی راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 624/7]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 193 in Urdu