مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اندھیرے میں بھی روشنی کی مانند دیکھتے
حدیث نمبر: 207
كان صلى الله عليه وسلم يرى فى الظلمة كما يرى فى الضوء
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اندھیرے میں بھی اسی طرح دیکھتے جیسے روشنی میں دیکھتے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 207]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 173/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعیفة 341]
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 173/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعیفة 341]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 207 in Urdu