🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہیں تھا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 209
ان رسول الله صلى الله عليه وسلم لم يكن يرٰى له ظل فى شمس ولا قمر
”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سایہ نہ تو سورج کی دھوپ میں نظر آتا تھا اور نہ ہی چاند کی چاندی میں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 209]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[مناهل الصفا فى تخريج أحاديث الشفاء ص: 7]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 209 in Urdu