🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

نفس کی پہچان ہی رب کی پہچان ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22
من عرف نفسه فقد عرف ربه
”جس نے اپنے نفس کو پہچان لیا، یقیناً اس نے اپنے رب کو پہچان لیا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 22]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الأسرار المرفوعة 506] ، [تنزيه الشريعة 402/2] ، [تذكرة الموضوعات 11]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 22 in Urdu