🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معروف حدیث قبول کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 222
ما حدثتم عني مما تعرفونه فخذوه وما حدثتم عني مما تنكرونه فلا تاخذوا به
”جب مجھ سے کوئی ایسی حدیث بیان کی جائے جسے تم پہچانتے ہو تو اسے قبول کر لو اور جب کوئی ایسی حدیث بیان کی جائے جسے تم اجنبی سمجھتے ہو تو اسے قبول نہ کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 222]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[السلسلة الضعيفة 1090]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 222 in Urdu