مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
عبادت میں بدعت گمراہی نہیں
حدیث نمبر: 228
كل بدعة ضلالة الا بدة فى العبادة
”ہر بدعت گمراہی ہے سوائے عبادت میں بدعت کے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 228]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ہروی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب اور متہم راوی ہے۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 135]
امام ہروی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب اور متہم راوی ہے۔ [المصنوع فى معرفة الحديث الموضوع ص: 135]
الحكم على الحديث:
موضوع
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 228 in Urdu