🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مخلص لوگ بھی خطرے میں ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 24
الناس كلهم موتي إلا العالمون، و العالمون كلهم هلكي إلا العاملون، و العاملون كلهم غرقي إلا المخلصون، و المخلصون على خطر عظيم
تمام لوگ مردے ہیں سوائے علم والوں کے، اور تمام علم والے ہلاک اور برباد ہونے والے ہیں سوائے عمل کرنے والوں کے، اور تمام عمل کرنے والے غرق و فنا ہونے والے ہیں سوائے اخلاص والوں کے، اور اخلاص والے بھی بہت بڑے خطرے میں ہیں۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 24]
تخریج الحدیث: { «؟» }:
امام صغانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ یہ کذب و افتراء ہے۔ [الموضوعات 200]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو [الفوائد المجموعة 771] میں اور شیخ فتنی نے [تذكرة الموضوعة 200] میں نقل کیا ہے۔

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 24 in Urdu