🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

علم کی آفت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 271
آفة العلم النسيان
”علم کی آفت بھول جانا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 271]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 76/6]
شیخ حوت رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ضعف و انقطاع ہے۔ [أسنی لمطالب ص: 20]
شیخ البانی رحمہ اللہ نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 1303]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 271 in Urdu