یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
لوگ مرنے کے بعد ہوش میں آئیں گے
حدیث نمبر: 29
الناس نيام فاذا ماتوا انتبهوا
”لوگ سوئے ہوئے ہیں، جب وہ مریں گے تب جاگیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 29]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأسرار المرفوعة 555] ، [الفوائد المجموعة 766] ، [تذكرة الموضوعات 200]
اس کی کوئی اصل نہیں۔ [الأسرار المرفوعة 555] ، [الفوائد المجموعة 766] ، [تذكرة الموضوعات 200]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 29 in Urdu