🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایک آیت کی تعلیم پر غلام کا حصول
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 290
من علم عبدا آية من كتاب الله فهو له عبد
”جس نے کسی غلام کو ایک آیت کی تعلیم دی تو وہ اسی کا غلام بن جاتا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 290]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ الله، امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 283] ، [تذكرة الموضوعات ص: 18]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 290 in Urdu