🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ایک لمحہ طلب علم کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 295
طلب العلم ساعة خير من قيام ليلة و طلب العلم يوما خير من صيام ثلاثة ايام
”ایک لمحہ طلب علم ایک رات کے قیامت سے بہتر ہے اور ایک دن طلب علم تین دن کے روزوں سے بہتر ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 295]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں کذاب راوی ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 285]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 3828] ، مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 18] ، [كنز العمال 131/10] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 317/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 295 in Urdu