🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 309
الإسلام نظيف، فتنظفوا فإنه لا يدخل الجنة إلانظيف
”اسلام صاف ستھرا ہے اس لیے صاف ستھرے رہا کرو اور بلاشبہ جنت میں بھی صرف صاف ستھرا شخص ہی داخل ہو گا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 309]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں نعیم بن مورع راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 231/5]
امام سخاوی رحمہ اللہ نے اس راوی کو ضعیف کہا ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 239]
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس روایت کو بہت زیادہ ضعیف کہا ہے۔ [كما فى كشف الخفاء 288/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 309 in Urdu