🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

طلاق سے عرش کانپ اٹھتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 31
تزوجوا ولا تطلقوا، فان الطلاق يهتز له العرش
شادی کرو اور طلاق مت دو، کیونکہ طلاق سے عرش کانپ اٹھتا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 31]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[ترتيب الموضوعات 694] ، [الموضوعات للصغاني97] ، [تنزيه الشريعة 202/2]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 31 in Urdu