🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 314
ماء ان لا يجزيان عن غسل الجنابة؛ ماء البحر وماء الحمام
”دو پانی غسل جنابت سے کفالت نہیں کرتے، سمندر کا پانی اور حمام کا پانی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 314]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام جوزقانی رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے، اور اس کی سند میں محمد بن مہاجر راوی حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [الفوائد المجموعة ص: 6] ، مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 3/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 373/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 314 in Urdu