🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 318
انما حرمت دخول الحمام بغير مئزر
”تہبند کے بغیر حمام میں داخلہ حرام قرار دیا گیا ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 318]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات81/2] ، مزید دیکھئے: [اللآلي المصنوعة 7/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 8] ، [تنزية الشريعة 76/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 318 in Urdu