🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 339
لان اقطع رجلي احب الي من ان امسح على الخفين
”مجھے موزوں پر مسح کرنے سے اپنے پاؤں کاٹ لینا زیادہ پسند ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 339]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے باطل کہا ہے، جبکہ امام ابن حبان رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں محمد بن مہاجر راوی ہے جو حدیثیں گھڑا کرتا تھا۔ [تلخيص الحبير 297/1] ، مزید دیکھئے: [العلل المتناهية 947/2] ، [نصب الراية 174/1] ، [تنزيه الشريعة 81/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 339 in Urdu