🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 341
امسح على الخفين قال نعم قال يوما و يومين حتي بلغ سبعا قال له ما بدالك
”(ابن ابی عمارہ رضی اللہ عنہ نے عرض کیا، اے اللہ کے رسول!) میں موزوں پر مسح کروں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ انہوں نے کہا: ایک یا دو دن حتیٰ کہ انہوں نے سات دن کا کہا: تو آپ نے فرمایا: جتنی بھی دیر تجھے مناسب لگے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 341]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں، اور امام دار قطنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ سند ثابت نہیں اور اس میں تین راوی مجہول ہیں۔ [العلل المتناهية 358/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 122] ، [ابن ماجه 550]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 341 in Urdu