مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 343
اذا توضات فانتضح
”جب تم وضو کرو تو (اپنے کپڑے کے نیچے) چھینٹے مارو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 343]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اس حدیث کو باطل کہا ہے۔ اس میں ایک تو ابن لہیعہ راوی ضعیف ہے اور دوسرا حسن بن علی راوی ہے جسے امام بخاری رحمہ اللہ نے منکر الحدیث اور امام دارقطنی رحمہ اللہ نے ضعیف کہا ہے۔ [العلل المتناهية 355/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 1312]

الحكم على الحديث:
باطل
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 343 in Urdu