مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 348
من مس صنما فليتوضا
”جس نے بت کو چھوا وہ وضو کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 348]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اسے بزار نے روایت کیا ہے اور اس میں صالح بن حیان راوی ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 1273]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 6422]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 348 in Urdu