🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فکر آخرت کی فضیلت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 36
فكرة ساعة خير من عبادة ستين سنة
قیامت کی فکر ساٹھ (60) سال کی عبادت سے بہتر ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 36]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[تنزيه الشريعة 305/2] ، [الفوائد المجموعة 723] ، [ترتيب الموضوعات 964]

Majmua Zaeef Ahadith Hadith 36 in Urdu