🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 360
من غسل ميتا فستر عليه و ادي الامانة غفر الله له اربعين كبيرة
”جس نے میت کو غسل دیا اور اس کے عیوب کی پردہ پوشی کی اور امانت ادا کر دی تو اللہ تعالیٰ اس کے چالیس کبیرہ گناہ معاف فرمائیں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 360]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے اسے [موضوعات 85/2] میں ذکر کیا ہے۔ مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 219] ، [اللآلي المصنوعة للسيوطي 9/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 360 in Urdu