🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 362
تحت كل شعرة جنابة فاغسلو الشعر وانقو البشر
”ہر بال کے نیچے جنابت ہے اس لئے بالوں کو دھوؤ اور جلدکو صاف کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 362]
تخریج الحدیث: { «ضعيف جدا» }:
[ضعيف أبوداؤد 216] ، [ضعيف ابن ماجه 132] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس روایت کا دار و مدار حارث بن وجیہ راوی پر ہے اور وہ بہت زیادہ ضعیف ہے۔
امام ابوداؤد رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی حدیث منکر ہے اور وہ ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 263/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے بھی اس حدیث کو ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3801]

الحكم على الحديث:
ضعيف جدا


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 362 in Urdu