مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 379
من اذن فليقم
”جو اذان دے وہی اقامت کہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 379]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }:
امام عجلونی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ الفاظ محض لوگوں کی زبانوں پر مشہور ہی ہیں۔ [كشف الخفاء 224/2]
شیخ البانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ ان لفظوں میں اس کی کوئی اصل نہیں، البتہ ان لفظوں «”من اذن فهو يقيم“» میں ایک روایت مروی ہے، مگر وہ بھی ضعیف ہے۔ [السلسلة الضعيفة 35]

الحكم على الحديث:
لا أصل له
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 379 in Urdu