مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 382
ان بلالا اخذ فى الاقامة فلما بلغ قد قامت الصلاة قال النبى صلى الله عليه وسلم اقامها الله وادامها
”بلال رضی اللہ عنہ نے اقامت کہنی شروع کی تو جب وہ «قد قامت الصلاة» پر پہنچے تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: «اقامها الله وادامها» ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 382]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 104] ، [أبوداؤد 528] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [تلخيص الحبير 378/1] ، اس کی سند میں شھر بن حوشب راوی متکلم فیہ ہے۔ [الميزان 283/2] ، [التهذيب 369/4] ، اس کی سند میں ایک اور راوی «رجل من أهل الشام» مجہول ہے اور محمد بن ثابت العبدی بھی ضعیف ہے۔ [ميزان الاعتدال 495/3]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 382 in Urdu