یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
روزے تندرستی کی ضمانت
حدیث نمبر: 39
صومو ا تصحوا
”روزے رکھو صحت مند بن جاؤ گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 39]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[تخريج الاحياء 87/3] ، [تذكرة الموضوعات 70] ، [الموضوعات للصغاني 72]
[تخريج الاحياء 87/3] ، [تذكرة الموضوعات 70] ، [الموضوعات للصغاني 72]
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 39 in Urdu