🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 393
من نور بالفجر نور الله له قلبه و قبره و قبلت صلاته
”جس نے فجر کو روشن کیا اللہ تعالیٰ اس کے دل اور قبر کو روشن کر دیں گے اور اس کی نماز بھی قبول کی جائے گی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 393]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 86/2]
امام شوکانی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ اس میں سلیمان بن عمرو راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 15] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة 86/2]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 393 in Urdu