مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 399
جنبوا مساجد كم صبيانكم
”اپنی مساجد کو اپنے بچوں سے بچاؤ۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 399]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [فتح الباري 549/1]
امام بزار رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [أسني المطالب ص: 119]
امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [المقاصد الحسنة ص: 285]
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 403/1] ، مزید دیکھئے: [مجمع الزوائد 2049] ، [الدراية 287/1] ، [ضعيف ابن ماجه 164]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 399 in Urdu