🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 412
الا لا يصلين احد الي احد ولا الي قبر
”خبردار! کوئی شخص بھی کسی شخص یا قبر کو سترہ بنا کر نماز نہ پڑھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 412]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 431/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 412 in Urdu