مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 419
من تمام الصلاة الصلاة فى النعلين
”نماز کی تکمیل میں یہ بھی شامل ہے کہ جوتوں سمیت نماز پڑھی جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 419]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 16/2]
امام ہیثمی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں علی بن عاصم راوی متکلم فیہ ہے۔ [مجمع الزوائد 2249]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو منکر کہا ہے۔ [الضعيفة 6084]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 419 in Urdu