🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 426
يكفيك قراءة الامام خافت او جهر
”تمہیں امام کی قرأت ہی کافی ہے خواہ وہ سری قرأت کرے یا جہری۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 426]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں عاصم راوی قوی نہیں، اور اسے مرفوع بیان کرنا بھی وہم ہے۔ [دارقطني 331/1]
امام احمد رحمہ الله نے اس حدیث کو منکر کہا ہے۔ [نصب الراية 11/2] ، مزید دیکھئے: [الدراية 163/1] ، [إرواء الغليل 275/2]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 426 in Urdu