الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 437
لا صلاة لمن لم يصل على النبى صلى الله عليه وسلم
”جس نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود نہ پڑھا اس کی کوئی نماز نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 437]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں عبدالمہیمن راوی قوی نہیں۔ [دارقطني 355/1]
حافظ ابن حجر رحمہ الله نے فرمایا کہ اس کی سند ضعیف ہے۔ [تلخيص الحبير 18/2]
امام زیلعی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس حدیث کو تمام اہل حدیث نے ضعیف کہا ہے۔ [نصب الراية 427/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 437 in Urdu