مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 442
لا صلاة لملتفت
”ادھر ادھر دیکھنے والے کی کوئی نماز نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 442]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ الله نے نقل فرمایا ہے کہ امام دارقطنی رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ حدیث مضطرب ہے، ثابث نہیں۔ [العلل المتنا هية 446/1]
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ روایت منقطع ہے۔ [أسني المطالب ص: 323]
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 4805]

الحكم على الحديث:
ضعيف
1 .....
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 442 in Urdu