🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 467
المراة وحدها صف
”عورت اکیلی ہی صف کی حیثیت رکھتی ہے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 467]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[السلسلة الضعيفة 6628] ، امام ابن عبدالبر رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اسے اسماعیل بن یحییٰ راوی نے گھڑا ہے۔ [التمهيد 268/1]

الحكم على الحديث:
موضوع


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 467 in Urdu