🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 478
ركعتان يركعهما ابن آدم فى جوف الليل الاخر خير له من الدنيا وما فيها ولو لا ان اشق على امتي لفرضتهما عليهم
”وہ دو رکعتیں جو ابن آدم رات کے آخری حصے میں ادا کرتا ہے اس کے لئے دنیا و مافیہا سے بہتر ہیں اور اگر یہ بات نہ ہوتی کہ میں اپنی امت پر مشقت ڈال دوں گا تو میں یہ رکعتیں ان پر فرض کر دیتا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 478]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف الجامع الصغير 3137]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 478 in Urdu