🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 494
ان فى الجنة بابا يقال له ضحي فمن صلى صلاة الضحي حنث اليه صلاة الضحي كما يحن الفصيل الي امه حتي انها لتستقبله حتي يدخل الجنة
”جنت میں ایک دروازہ ہے اس کا نام ضحیٰ ہے، جس نے نماز چاشت ادا کی (روز قیامت) یہ نماز اس کی طرف ایسے جھکے گی جیسے بچہ اپنی ماں کی طرف جھکتا ہے حتیٰ کہ وہ اس کا استقبال کرے گی جب تک کہ نمازی جنت میں نہ داخل ہو جائے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 494]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
[العلل المتناهية 467/1، 801]

الحكم على الحديث:
باطل


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 494 in Urdu