مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 496
من داوم على صلاة الضحي ولم يقطعها الا من علة كنت انا وهو فى الجنة فى زورق من نور فى بحر من نور حتي نزور رب العالمين
”جس نے نماز چاشت کی پابندی کی اور بغیر کسی علت و سبب کے اسے نہ چھوڑا تو میں اور وہ شخص جنت میں نور کے سمندر میں نور کی کشتی پر سوار ہوں گے حتیٰ کہ پروردگار کی زیارت کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 496]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
[الاسرار المرفوعة ص: 420] ، امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 468/1]
امام سیوطی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 31/2] ، مزید دیکھئے: [المنار المنيف ص: 47] ، [تنزيه الشريعة 93/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 496 in Urdu