مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 499
من صلى ركعتي الضحي كتب الله له الف الف حسنة
”جس نے نماز چاشت کی دو رکعتیں پڑھیں اللہ تعالیٰ اس کے لئے ایک لاکھ نیکیاں لکھ دیتے ہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 499]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ اللہ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ اور علامہ ابن عراق رحمہ اللہ نے اسے موضوع کہا ہے اور فرمایا ہے کہ اس میں نوح بن ابی مریم راوی وضاع و کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 36] ، [تذكرة الموضوعات ص: 49] ، [تنزيه الشريعة 147/2]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 499 in Urdu