🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 501
يصلي الضحي حتي نقول لا يدعها و يدعها حتي نقول لا يصليها
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز چاشت ادا فرماتے حتیٰ کہ ہم کہتے کہ اب آپ اسے نہیں چھوڑیں گے اور آپ اسے چھوڑ دیتے حتیٰ کہ ہم کہتے کہ اب آپ اسے ادا نہیں کریں گے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 501]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [إرواء الغليل 212/2] ، [ضعيف ترمذي 480]
شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 11171]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 501 in Urdu