مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 503
يا رسول الله كيف ينبغي للمذنب ان يتوب من الذنوب قال يغتسل ليلة الاثنين بعد الوتر ويصلي ثنتي عشرة ركعة
”اے اللہ کے رسول! ایک گناہگار کو گناہوں سے توبہ کرنے کے لئے کیا کرنا چاہئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ سوموار کی رات وتر کے بعد غسل کرے اور بارہ رکعت نماز پڑھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 503]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام شوکانی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 54] ، [الموضوعات 134/2] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 111/2]
امام شوکانی رحمہ الله اور امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 54] ، [الموضوعات 134/2] ، مزید دیکھئے: [تنزيه الشريعة المرفوعة 111/2]
الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 503 in Urdu