🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 518
من فاتته صلاة الجمعة فليتصدق بدينار
”جس کی نماز جمعہ رہ جائے وہ ایک دینار صدقہ کرے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 518]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [العلل المتناهية 467/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 518 in Urdu