🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 522
مثل المؤمن يوم الجمعة كمثل المحرم لا ياخذ من شعره ولا من اظفاره حتي يقضي الصلاة
”جمعہ کے روز مومن کی مثال محرم شخص کی مانند ہے، وہ نماز سے فارغ ہونے تک نہ اپنے بال کاٹے اور نہ ہی ناخن۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 522]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
امام ابن جوزی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ یہ روایت ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 461/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 522 in Urdu