🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 543
ان النبى صلى الله عليه وسلم كان يلبس البرد الاحمر فى العيدين وفي الجمعة
”نبی صلی اللہ علیہ وسلم عیدین میں اور جمعہ کے دن سرخ چادریں پہنا کرتے تھے۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 543]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[التعليقات الرضية على الروضة الندية 385/1] ، [ابن خزيمة 132/3، 1766] ، شیخ البانی رحمہ الله بیان کرتے ہیں کہ اس کی سند میں حجاج بن و ارطاۃ راوی ضعیف ہے۔

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 543 in Urdu