مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 545
زينوا العيدين بالتهليل والتقديس والتحميد و التكبير
”تہلیل، تقدیس، تحمید اور تکبیر کے ساتھ عیدین کو مزین کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 545]
تخریج الحدیث: { «موضوع» }:
امام سخاوی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں دو کذاب راوی ہیں۔ [ص: 380]
امام عجلونی رحمہ الله نے بھی اسے ضعیف کہا ہے۔ [كشف الخفاء 443/1]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 3672] ، [ضعيف الجامع 6928]

الحكم على الحديث:
موضوع
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 545 in Urdu