🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 552
انهم اصابهم مطر فى يوم عيد فصلي بهم النبى صلى الله عليه وسلم صلاة العيد فى المسجد
”ایک عید کے موقع پر لوگوں کو بارش نے آ لیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں نماز عید مسجد میں پڑھا دی۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 552]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 248] ، [ضعيف ابن ماجة 270] ، حافظ ابن حجر رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند کمزور ہے۔ [بلوغ المرام 100/1]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 552 in Urdu