🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

باب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 580
اذا خرصتم فخذوا و دعوا الثلث فان لم تدعوا الثلث فدعوا الربع
”جب تم غلہ کا تخمینہ اور اندازہ لگاؤ تو ایک تہائی چھوڑ دیا کرو، اگر تہائی نہیں چھوڑ سکے تو چوتھائی چھوڑ دیا کرو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 580]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف أبوداؤد 349] ، [الضعيفة 2556] ، [ضعيف الجامع 476]

الحكم على الحديث:
ضعيف


Majmua Zaeef Ahadith Hadith 580 in Urdu