مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
باب
حدیث نمبر: 592
الا ادلكم على افضل الصدقة؟ ابنتك مردودة اليك، ليس لها كاسب غيرك
”کیا میں تمہیں افضل صدقہ کے متعلق نہ بتاؤں؟ (وہ یہ ہے کہ) تمہاری بہن تمہاری طرف (طلاق وغیرہ کی وجہ سے) لوٹا دی جائے اور اس کے لئے تمہارے علاوہ کوئی کمانے والا نہ ہو۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 592]
تخریج الحدیث: { «ضعيف» }:
[ضعيف ابن ماجة 801] ، [السلسلة الضعيفة 4822]
[ضعيف ابن ماجة 801] ، [السلسلة الضعيفة 4822]
الحكم على الحديث:
ضعيف
Majmua Zaeef Ahadith Hadith 592 in Urdu